صبر اور ہمدردی کا مہینہ

رمضان

یہ مہینہ (رمضان) صبر کا ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے

اور یہ مہینہ لوگوں کے ساتھ ہمدردی کرنے کا ہے۔

(صحیح ابنِ خزیمہ)


رمضان المبارک صبر اور ہمدردی کا مہینہ ہے۔ اس مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ

ہمیں ایک دوسرے کا احساس کرنے اور صبر کا دامن تھامے

رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *