Urdu poetry lovers ke liye Nayab Shairy ek behtareen jagah hai
جہاں آپ کو کلاسک اور جدید اردو شاعری کا حسین امتزاج ملتا ہے۔یہاں مرزا غالب، علامہ اقبال اور دیگر عظیم شعرا کے ساتھ ساتھ صوفی شعرا جیسے بلھے شاہ، شاہ عبد اللطیف بھٹائی اور دیگر روحانی شاعروں کا خوبصورت کلام بھی شامل ہے۔ غزلیں، نظمیں، محبت اور اداسی کی شاعری کے ساتھ مکمل سوانح حیات بھی دستیاب ہے۔


پروین شاکر
تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
کافی – شاہ حسین
پریم دے دھاگے انتر لاگے، سولاں سیتی ماس نیں
نجُ جنیدیئے بھولیئے مائی ، جن کرِ لائیو پاپُ نیں
کہےَ حسین فقیر نمانا ، جاندا مؤلا آپ نیں

ہماری کوشش ہے کہ اردو ادب کے اُن نایاب موتیوں کو ایک جگہ جمع کیا جائے جو وقت کی دھول میں کہیں کھو گئے ہیں۔ کلاسیکی شعراء سے لے کر جدید دور کے تازہ لہجوں تک یہ اردو ادب کے شائقین کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے۔
اردو اور پنجابی شاعروں کی بائیو گارفی
اوراردو ، پنجابی کے بہترین اشعار،
غزلیں اور منتخب کلام ایک جگہ۔
© 2026 Nayab Shairy — All Rights Reserved