مغفرت کا مہینہ – رمضان

گناہوں کی معافی

جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے

اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔

(صحیح بخاری)


“رمضان المبارک مغفرت اور بخشش کا مہینہ ہے۔

جو ایمان اور ثواب کی نیت سے روزے رکھتا ہے،

اللہ اس کے پچھلے تمام گناہ معاف فرما دیتا ہے۔

اللہ ہم سب کی مغفرت فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *