Hadees Mubarak Sehri Karna Barkat hai


رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا

سحری پوری کی پوری برکت ہے 

اسے نہ چھوڑو چاہے تم پانی

 ایک گھونٹ ہی کیوں نہ پی لو

مسند احمد | حدیث نمبر : ۱۱۰۸۶


“سحری کرنا سنتِ نبوی ﷺ بھی ہے اور برکت بھی۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سحری کو نہ چھوڑو

چاہے ایک گھونٹ پانی ہی کیوں نہ ہو۔

اس برکت سے خود کو محروم نہ رکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *