
غزلوں، نظموں، اشعار اور صوفیانہ کلام کی رنگا رنگ دنیا
اردو ادب کے نامور شعراء کا منتخب اور لازوال کلام
نئے لفظوں میں احساسات کی خوشبو
منتخب اور خوبصورت اشعار کا مجموعہ
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
خوبصورت تصویروں میں دل کو چھو لینے والے اشعار
صوفیانہ کلام، عشقِ حقیقی اور روحانیت سے بھرپور پیغام
اردو شاعری کی خوبصورت دنیا
ادب، محبت اور تخیل کا سنگم
© 2026 Nayab Shairy — All Rights Reserved