admin

admin

اوروں کی کہانی میں سمایا نہیں کرتے, دل، ثانوی کردار نبھایا نہیں کرتے- اتباف ابرک

اوروں کی کہانی میں سمایا نہیں کرتے دل، ثانوی کردار نبھایا نہیں کرتے کیا خوبیِ قسمت ہے محبت کے سوا ہم جھانسے میں کسی اور کے آیا نہیں کرتے ایسا نہیں آئینہ دکھانا نہیں آتا بس مارے مروت کے دکھایا…