Ghazal

Dukh to yeh hai ,Sad Ghazal , Image Poetry

Urdu Sad Ghazal | Dukh to ye hai keh us se

Urdu Sad Ghazal  دُکھ تو یہی ہے اُس سے کنارا نہیں ہوا جو شخص لمحہ بھر بھی ہمارا نہیں ہوا میں کیا کسی کے ساتھ چلوں گا تمام عمر میرا تو اپنے ساتھ گزارا نہیں ہوا جس شخص کے لئے مجھے ٹھکرا گئے ہو تم میں نے سنا ہے وہ بھی تمہارا نہیں ہوا خوابوں […]

Urdu Sad Ghazal | Dukh to ye hai keh us se Read Post »

Mere Hamsafar, Mere Saayeba’n – Urdu Ghazal | Nayab Shairy

میرے ہمسفر، میرے سائیباں میری زندگی، میرا کل جہاں  ہیں راہ حیات کے سلسلے  کبھی فرقتیں کبھی فاصلے رہیں تیرے ساتھ رواں دواں  میرے کارواں میرے قافلے  تو ہی روبرو تو ہی نہاں  میرے ہمسفر میرے سائیباں تیری ملاقات کی خواہشیں تیری آرزو تیری چاہتیں  شب روز تیری جستجو تجھے ڈھوندتی پھروں کو با کو 

Mere Hamsafar, Mere Saayeba’n – Urdu Ghazal | Nayab Shairy Read Post »

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں ــ فیض احمد فیض

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار چمکتی

دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں ــ فیض احمد فیض Read Post »

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے– فیض احمد فیض

  گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے– فیض احمد فیض Read Post »

یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ

  یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ  وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بے زار ہو جاؤ ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے  کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہو جاؤ بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو  بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار

یہ کب کہتی ہوں تم میرے گلے کا ہار ہو جاؤ Read Post »

کہاں میں کہاں ہو تم , جواب آیا جہاں ہو تم … Farhat Abass Shah

  کہاں میں کہاں ہو تم جواب آیا جہاں ہو تم مرے جیون سے ظاہر ہو مرے غم میں نہاں ہو تم مری تو ساری دنیا ہو مرا سارا جہاں ہو تم مری سوچوں کے محور ہو مرا زور بیاں ہو تم میں تو لفظ محبت ہوں مگر میری زباں ہو تم

کہاں میں کہاں ہو تم , جواب آیا جہاں ہو تم … Farhat Abass Shah Read Post »

ٹوٹنے والے بکھر کے بھی صدا نہیں دیتے, مِٹا دیتے ہیں اپنی ہستی کو دغا نہیں دیتے-urdu shairy

ٹوٹنے والے بکھر کے بھی صدا نہیں دیتے مِٹا دیتے ہیں اپنی ہستی کو دغا نہیں دیتے درد تو دیتے ہیں یہ درد کا درماں بن کر دردِ دل کی مگر کبھی دُعا نہیں دیتے اُجاڑ دیتے ہیں سارا ہی چمن یہ زمانے والے مہکتے ہوۓ پھولوں کومگر رِدا نہیں دیتے عجب دستور دیکھا ہے

ٹوٹنے والے بکھر کے بھی صدا نہیں دیتے, مِٹا دیتے ہیں اپنی ہستی کو دغا نہیں دیتے-urdu shairy Read Post »

یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو- تم اپنا نام نہ لکھو گمنام ہی لکھ دو

یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دوتم اپنا  نام  نہ لکھو  گمنام  ہی لکھ  دو  میری قسمت میں غمِ تنہائی  ہے لیکن تمام عمر نہ لکھو  مگراک شام ہی لکھ دو ضروی تو نہیں کہ مل جائے سکوں ہر کسی کوسرِ بزم نہ آو سرِ راہ ہی ملو  یہ جانتا ہوں عمر بھر

یہ دل اداس ہے بہت کوئی پیغام ہی لکھ دو- تم اپنا نام نہ لکھو گمنام ہی لکھ دو Read Post »

اوروں کی کہانی میں سمایا نہیں کرتے, دل، ثانوی کردار نبھایا نہیں کرتے- اتباف ابرک

اوروں کی کہانی میں سمایا نہیں کرتے دل، ثانوی کردار نبھایا نہیں کرتے کیا خوبیِ قسمت ہے محبت کے سوا ہم جھانسے میں کسی اور کے آیا نہیں کرتے ایسا نہیں آئینہ دکھانا نہیں آتا بس مارے مروت کے دکھایا نہیں کرتے عادت سے ہیں مجبور برا سمجھو تو سمجھو گر دل نہ ملے ہاتھ

اوروں کی کہانی میں سمایا نہیں کرتے, دل، ثانوی کردار نبھایا نہیں کرتے- اتباف ابرک Read Post »

دیکھ کر دل کشی زمانے کی – آرزو ہے فریب کھانے کی- عبدالحمید عدم

 دیکھ کر دل کشی زمانے کی آرزو ہے فریب کھانے کی اے غم زندگی نہ ہو ناراض مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی ظلمتوں سے نہ ڈر کہ رستے میں روشنی ہے شراب خانے کی آ ترے گیسوؤں کو پیار کروں رات ہے مشعلیں جلانے کی کس نے ساغر عدمؔ بلند کیا تھم گئیں گردشیں

دیکھ کر دل کشی زمانے کی – آرزو ہے فریب کھانے کی- عبدالحمید عدم Read Post »

Scroll to Top