
Ghazal Go Shair
📅 1991 - Ta-haal | 📍 Pakistanہچکی میں روک لیتا ہوں ہنستے ہوئے، مقیم
کہتے ہیں لوگ مجھ کو اداکار منفرد
معنی: ہچکی: درد یا سانس اٹکنا | اداکار: فنکار / روپ بدلنے والا
دیکھنے کو کہ کون ہے نزدیک
کس قدر دور جانا پڑتا ہے
معنی: نشیمن: گھر | قصرِ سلطانی: بادشاہ کا محل
اگلے جنم میں پوری سہولت سے آؤں گا
شاید کہ داستاں کا قلم کار ہنس پڑے
معنی: جنم: زندگی / پیدائش | قلم کار: مصنف / داستان لکھنے والا
پیتا اگر نہ زہر تو پھر سوچ یہ مقیم
سقراط کیسے رہتا بھلا بزدلوں کے بیچ
معنی: سقراط: حق گو یونانی فلسفی | بزدل: کم ہمت / ڈرپوک
میں نے اک خواب کے گارے سے بنایا ہے مکاں
جاگتا ہوں تو مرا کچھ بھی نہیں بچتا ہے
معنی: گارا: گیلی مٹی | مکاں: گھر / آشیانہ
اردو شاعری کی خوبصورت دنیا
ادب، محبت اور تخیل کا سنگم
© 2026 Nayab Shairy — All Rights Reserved