Rizwan Muqeem

Rizwan Muqeem

Ghazal Go Shair

📅 1991 - Ta-haal | 📍 Pakistan

Rizwan Muqeem ke Ashaar

انفرادیت اور اداکاری

 ہچکی میں روک لیتا ہوں ہنستے ہوئے، مقیم

کہتے ہیں لوگ مجھ کو اداکار منفرد

معنی: ہچکی:  درد یا سانس اٹکنا |   اداکار:   فنکار / روپ بدلنے والا

تعلقات کی حقیقت

دیکھنے کو کہ کون ہے نزدیک

کس قدر دور جانا پڑتا ہے

معنی: نشیمن: گھر | قصرِ سلطانی: بادشاہ کا محل

تقدیر کا قلم

اگلے جنم میں پوری سہولت سے آؤں گا

شاید کہ داستاں کا قلم کار ہنس پڑے

معنی: جنم: زندگی / پیدائش | قلم کار: مصنف / داستان لکھنے والا

حق گوئی اور قربانی

پیتا اگر نہ زہر تو پھر سوچ یہ مقیم

سقراط کیسے رہتا بھلا بزدلوں کے بیچ

معنی: سقراط: حق گو یونانی فلسفی | بزدل: کم ہمت / ڈرپوک

خواب اور حقیقت

میں نے اک خواب کے گارے سے بنایا ہے مکاں

جاگتا ہوں تو مرا کچھ بھی نہیں بچتا ہے

معنی: گارا: گیلی مٹی | مکاں: گھر / آشیانہ

مزید متعلقہ پوسٹس

Urdu Ashaar Library
Ashaar Faiz Ahmed Faiz
Ashaar of Munir Niazi
Ashaar of Wasi Shah
← پچھلی پوسٹ اگلی پوسٹ →