Untitled design 4

Amjad Islam Amjad

Modern Urdu Poet

📅 1944 - 2023 | 📍 Pakistan

امجد اسلام امجد کے اشعار

امجد اسلام امجد: جن کی شاعری میں محبت کی دھیمی آنچ بھی ہے اور زندگی کے بدلتے موسموں کا عکس بھی۔ ان کے منتخب اشعار انسانی جذبوں کی وہ زبان ہیں جو سیدھی دل میں اتر جاتی ہے۔ یہاں آپ کو ان کے وہ کلام ملیں گے جو اردو ادب کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

ہجر کے دریا میں تم پڑھنا لہروں کی تحریریں بھی
پانی کی ہر سطر پہ میں کچھ دل کی باتیں لکھوں گا


اس بے وفا سے کم امیدیں مگر نہیں
کچھ وقت سے ہم بھی ذرا اداس ہوئے ہیں


اُس کی باتیں، اُس کی یادیں سب ہی خوب تھیں
ہر یاد سے کہتے ہیں کہ بھولیں گے کسی دن!


اب کتنا بے حساب وہ درد تھا صاحب
کہنے تھے جتنے لفظ، ابھی حافظے میں تھے!


حد سے توقعات زیادہ کیے ہوئے
بیٹھے ہیں دل میں ایک ارادہ کیے ہوئے


بسں ایک شام برے خاموشی سے ٹوٹ گیا
ہمیں جو مان تری دوستی میں رہتا تھا


اس دشت بے وفائی میں جائیں کہاں کہ ہم
ہیں اپنے آپ سے کوئی وعدہ کیے ہوئے

 


محبت نے رگوں میں کس طرح کی روشنی بھر دی
کہ جل اُٹھتا ہے امجد دِل چراغ شام سے پہلے


اُس بے وفا سے ہم کو یہ نسبت بھی کم نہیں
کچھ وقت ہم نے ساتھ گزارا ہوا تو ہے


امجد کتابِ جاں کو وہ پڑھتا بھی کسِ طرح
لکھنے تھے جتنے لفظ ،ابھی حافظے میں تھے

مزید شاعری پڑھیں

مزید متعلقہ پوسٹس

Ashaar Shah Hussain
Ashaar Allama Iqbal
Ashaar Of Rizwan Muqeem
ناصر کاظمی کے اشعار
← پچھلی پوسٹ اگلی پوسٹ →