Hadees Mubarak Sehri Karna Barkat haiBy admin / March 1, 2026 رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا سحری پوری کی پوری برکت ہے اسے نہ چھوڑو چاہے تم پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ پی لو مسند احمد | حدیث نمبر : ۱۱۰۸۶