پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں، کوئی نہیں

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں، کوئی نہیں نظم- فیض احمد فیض  تنہائی پھر کوئی آیا دلِ زار! نہیں، کوئی نہیں راہرو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا ڈھل چکی رات، بکھرنے لگا تاروں کا غبار لڑکھڑانے لگے ایوانوں […]

ہم دیکھیں گے – فیض احمد فیض

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY ہم دیکھیں گے نظم- فیض احمد فیض  ہم دیکھیں گےلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گےوہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہِ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گےہم […]

مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ نظم- فیض احمد فیض    مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم دہر […]

تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے غزل- فیض احمد فیض تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہےتلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہےاگر چہ دل پہ خرابی […]

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY آپ کی یاد آتی رہی رات بھر غزل- فیض احمد فیض آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھرگاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئی شمع غم جھلملاتی رہی رات بھر کوئی خوشبو بدلتی رہی پیر […]

گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے  غزل -فیض احمد فیض گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یار وصبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر […]

نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا

Faiz Ahmed Faiz Shair-e-Inqilab 📅 1911 – 1984 | 📍 Pakistan GHAZAL NAZAM ASHAAR IMANGE SHAIRY نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا غزل – فیض احمد فیض نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیاجو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لٹا دیا مرے چارہ گر کو […]