
Shair-e-Anokha Lehja
📅 1931 - 2002 | 📍 Pakistanجون ایلیا کے وہ منتخب اشعار جو اپنی کاٹ دار گفتگو، فلسفیانہ سوچ اور محبت کی ناکامیوں کے انوکھے اظہار کے لیے مشہور ہیں۔ ان کے ہر شعر میں ایک الگ ہی کیفیت اور گہرائی چھپی ہے۔
شاید مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
لیکن یقین سب کو دلاتا رہا ہوں میں
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
اردو اور پنجابی شاعروں کی بائیو گارفی
اوراردو ، پنجابی کے بہترین اشعار،
غزلیں اور منتخب کلام ایک جگہ۔
© 2026 Nayab Shairy — All Rights Reserved